Showing posts with label غزلیات مولانا آزاد. Show all posts
Showing posts with label غزلیات مولانا آزاد. Show all posts

Tuesday, 21 April 2020

کیوں اسیرِ گیسوئے خم دار قاتل ہو گیا ۔ مولانا آزاد

کیوں اسیرِ گیسوئے خم دار قاتل ہو گیا
ہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیا

کوئی نالاں، کوئی گریاں، کوئی بسمل ہو گیا
اس کے اٹھتے ہی دگرگوں رنگِ محفل ہو گیا

ہے عکسِ روئے یار دلِ داغ دار میں ۔ مولانا آزاد

ہے عکسِ روئے یار دلِ داغ دار میں
کچھ تیرگی نہیں ہے ہمارے مزار میں

کچھ ایسے مَحو ہو گئے اقرارِ یار میں
لطف انتظار کا نہ ملا انتظار میں