Tuesday 5 May 2015

مولانا ابوالکلام آزاد ۔ عربی تہذیب کی اردو تصویر تھے


مولانا ابوالکلام آزاد ۔ عربی تہذیب کی اُردو تصویر تھے

"مہادیو ڈیسائی مولانا ابوالکلام آزاد مغلی تہذیب کا اُجلا نقش کہتے ہیں۔ لیکن وہ مغلی تہذیب سے کہیں زیادہ عربی تہذیب کی اُردو تصویر ہیں۔ وہ دھلی مرحوم کے نہیں بغداد مرحوم کے انسان تھے۔
جب مسلمانوں کا وہاں طوطی بولتا تھا اور بغداد اس دَور کی متمدن دنیا میں عروس البلاد تھا۔ وہ امویوں کے دمشق، عباسیوں کے بغداد اور مغلوں کی دھلی میں ہوتے تو ان کا وجود اس قرن یا عہد کے لیے مایہ ناز ہوتا۔ وہ انسانی قامت میں ڈھلی ہوئی تاریخ کی ایک عظیم سچائی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولانا ظفر علی خان